• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 2289

    عنوان:

    میں نے سناہے کہ رمضان میں کوئی سامان جیسے کپڑے، زیورات، اشیاء خوردنی (خود اپنے لیے یا اپنی فیملی کے لیے ) خریدنے پر قیامت کے دن اللہ تعالی اس کا کوئی حساب نہیں لیں گے، کیا یہ صحیح ہے یا غلط؟ براہ کرم، قرآن و حدیث کی روشنی میں اس کی وضاحت فرمائیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 2289

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 904/ د= 865/ د

    ایسی کوئی روایت یا فقہی جزئیہ نظر سے نہیں گذرا، اب کوئی بیان کرے تو اسی سے حوالہ پوچھ کر لکھئے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند