متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 177229
جواب نمبر: 17722901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 706-489/SN=07/1441
ماشاء اللہ اچھا خواب ہے، اپنے دوست سے کہہ دیں کہ وہ درود کی کثرت کرے، اپنی زندگی میں نبی علیہ الصلاة والسلام کی سنتوں کو زندہ کرے اور دینی علوم حاصل کرنے کی طرف توجہ دے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا زکاة کے ذریعہ بھی بلائیں ٹل سکتی ہیں؟
1299 مناظرمیں تاریخ ابن کثیر اور تاریخ طبری کے اردو تراجم کے بارے میں جاننا چاہتاہوں، کہکیا ان کاترجمہ مستند علماء کے ذریعہ کیا گیا ہے، اور علمائے دیوبند اس ترجمہ سے مطمئن ہیں؟ کیا میں ان کو پڑھ سکتا ہوں؟ کس نے ان دونوں (کتابوں) کا ترجمہ کیا ہے؟
1766 مناظرمدرسہ پیسہ لے كر كھانے كا نظم كرتا ہے، اگر كچھ رقم بچ جائے تو اس كا كیا حكم ہے؟
796 مناظردو دن پہلے میں نے ایک خواب دیکھا۔ میں نے دیکھا کہ میں ایک پورا سفید رنگ کالباس پہنے ہوئے ہوں۔میرے والد صاحب کار میں میرا انتظار کررہے تھے ، لیکن قبل اس کے کہ میں کار تک پہنچ سکوں اور اس میں بیٹھ سکوں وہ مجھے چھوڑ دیتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔ برائے کرم اس خواب کی تعبیر بیان کریں۔
جھوٹ
سے توبہ کیسے کریں، احتلام زیادہ ہوتاہے؟