• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 172889

    عنوان: پرانے استعمال کئے گئے کپڑوں کو گھر دھونے کے لیے استعمال كرنا

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ پرانے استعمال کئے گئے کپڑوں کو گھر دھونے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 172889

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1299-1104/D=12/1440

    استعمال کر سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند