• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 171960

    عنوان: تنظیم فکر ولی اللھی كے بارے میں؟

    سوال: تنظیم فکر ولی اللھی پاکستان کے بارے میں رہنمائی فرمائیں جن کے موجودہ رہنما عبدالخالق آذاد رائے پوری ہیں ۔ کیا یہ جماعت قابل اتباع ہے؟

    جواب نمبر: 171960

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:967-886/sd=11/1440

    ہم اس تنظیم سے واقف نہیں ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند