• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 171957

    عنوان: تیس سالہ عورت كا خواب میں لڑكا ہوتے دیكھنا...

    سوال: میں ایک تیس سال کی عورت ہوں، مجھے تین مرتبہ ایک ہی قسم کا خواب آیا ہے کہ مجھے لڑکا ہو رہا ہے اور ایسا ہی درد ہورہاہے جیسے ولادت کے وقت اور ولادت کے بعد ہوتاہے، اس کی تعبیر جلد ہی بتادیں۔ میرے دو لڑکے ہیں، ایک گیارہ سال کا اور دوسرا نو سال کا ، ابھی ہم نے بچہ روکا ہوا ہے۔

    جواب نمبر: 171957

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1127-900/B=11/1440

    آپ کے خواب میں آپ کو مزید بچہ ہونے کی طرف اشارہ ہے۔ آپ بچہ ہونے کو نہ روکیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند