متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 171875
جواب نمبر: 17187501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1046-931/M=11/1440
دوکان یا مکان میں خوشبو کے لئے اگربتی جلا سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کچھ دنوں پہلے میں نے ایک برا خواب دیکھا۔ میں نے دیکھا کہ میری دو بیٹیاں اور بھانجی ریلوے لائن کے اوپر کھیل رہی ہیں اور ایک ساتھ تین ٹرینیں آگئیں ان ٹرینوں کا ایکسیڈنٹ ہوگیا۔ اس رات میں اپنی بھانجی کے گھر پر تھا۔ خواب میں جو جگہ دکھ رہی تھی اس میں میرا گھر او رمیں ابھی جہاں پڑھائی کے لیے رہتا ہوں دونوں ملی ہوئی تھیں۔ برائے کرم تعبیر بتائیں۔
1224 مناظررزق کسے کہتے ہیں اور اس میں کیا کیا چیزیں آتی ہیں؟
1250 مناظرمیں نے سنا ہے کہ صبر کرنے سے حیات بڑ ھتی ہے کیا یہ قرآن اور حدیث سے ثابت ہے؟
1635 مناظر