• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 171847

    عنوان: فتوی عزیزیہ مستند ہے یا نہیں؟

    سوال: فتوی عزیزیہ (حضرت شاہ عبدالعزیز رح) مستند ہے یا نہیں؟ خاص طور پر پاکستان میں اس کا جو اردو میں ترجمہ چھپا ہے یہ انٹر نبٹ پر بھی موجود ہے؟

    جواب نمبر: 171847

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1128-974/D=11/1440

    فتاوی عزیزیہ کے جو مسائل فقہاء کے مفتی بہ اقوال کے موافق ہیں وہی معتبر و مستند ہوں گے کیونکہ حضرت کی کتابوں میں شیعوں نے تلبیس و تصحیف کیا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند