• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 171791

    عنوان: شراب کے گلاس کے ڈیزائن کے برتن کو استعمال کرنا کیسا ہے؟

    سوال: شراب کے گلاس کے ڈیزائن کے برتن کو استعمال کرنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 171791

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:948-815/sd=11/1440

    شراب کے گلاس کے ڈیزائن کی طرح برتن استعمال کرناجائز ہے؛ البتہ اگر کوئی ایسا ڈیزائن ہو، جوعرف میں شراب کے لیے مختص ہوگیاہو، توایسے ڈیزائن والے برتن کے استعمال سے احتیاط برتنا چاہیے، اس میں ایک حرام چیز سے مشابہت کے علاوہ لوگوں کو بد ظنی کا موقع فراہم کرنا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند