• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 171774

    عنوان: خواب میں فوت شدہ آدمی سے ملنا

    سوال: میں خواب میں ایک فوت شدہ آدمی کو راستے میں چلتے ہوئے دیکھا تو میں نے اس سے سلام و مصافحہ کیا اس خواب کی تعبیر کیا ہے؟

    جواب نمبر: 171774

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1040-923/M=11/1440

    غم سے نجات حاصل ہوگی اور اس میت کے خویش و اقارب کا حال نیک ہوگا، اتباع سنت و شریعت کو لازم پکڑے رہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند