• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 171378

    عنوان: خواب میں چیتا دیکھنا

    سوال: ایک خواب میں دیکھا کہ میں ایک ہاتھ دیکھا جس میں بائیں طرف ایک کوڑے کے ڈبے جیسے دکھنے والے ڈبا میں ایک سفید سانپ ہے جس کی تین گردن اور منھ ہے اور دائیں طرف ایک عورت ہے جس کی گود میں ایک بچہ ہے اور وہ عورت ساڑی پہنی ہوئی ہے جس کا استین توڑا سا پھٹا ہوا ہے پھر آگے کی طرف دیکھنے پر چیتا کے بچے کالے رنگ کے ہیں جن کے سامنے گوست رکھا ہے پیلے میں اور وہ اسے کھا رہے ہیں جن کی تعداد 8 یا 16 ہے اور سب اس کے دائیں اور بائیں کی طرف ہے جیسے شطرنج کے مہرے ،پھر اور آگے دیکھنے پر ایک بڑا کالا چیتا دیوار سے اترتا ہے میں اس سے کہتا ہوں بچے کو نقصان مت پہنچانا یہ سن کر وہ ہنستاہے۔

    جواب نمبر: 171378

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1069-883/D=10/1440

    یہ پراگندہ خیالات کے قبیل سے ہے اس کی طرف دھیان نہ دیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند