• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 171373

    عنوان: دیکھتا ہو ں کہ میں سورج کے بغل میں ہو ں اور سامنے چاند ہے

    سوال: میں ایک خواب دیکھا تھا جس میں دیکھتا ہو ں کہ میں سورج کے بغل میں ہو ں اور سامنے چاند ہے قمری4 تاریخ کے برابر پھر میں نظر دوسری طرف کیا تو دیکھا زمین ہے جس پر بادل چھایا ہوا ہے جب میں نے اس میں غور سے دیکھا تو اس کے نیچے دو گیئر گھڑی کاہے پھر اور غور سے دیکھنے پر ایشیا نظر آیا ۔

    جواب نمبر: 171373

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1068-882/D=10/1440

    یہ سب پراگندہ خیالات ہیں ان کی طرف دھیان نہیں دینا چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند