• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 171364

    عنوان: خواب میں دیكھا كہ حضرت عائشہ رض کے پیر آدھی جانگ تک ہی ڈھکی ہے اور انہوں نے چشمہ پہنا ہوا ہے ....

    سوال: ایک روز میں نے خواب دیکھا کہ میں میں ایک جگہ ہوں جہاں سے سورج بلکل لال دکھ دہا ہے جو کہ عصر کے وقت کا ہے یا شاید پچھم سے نکلا ہے اور وہاں ایک قبر ہے جو لگ بھگ ۳ فوٹ اونچی ہے اور پختہ ہے جس کے پیر کی طرف لکھا ہے؛ "زوجہ رسول اللہ ص ام عائشہ رضی اللہ عنہا" وہ قبر کے اوپر لیٹی ہیوء ہ، پھر میں دیکھتا ہو کی میں ان کے بائیں طرف میں دور لیٹا ہووں اور میرا پیر ان کی طرف ہے اور میں ان کی طرف دیکھ رہا ہوں ،تبھی کوئی غیبی طاقت میرے دائیں کلہے کو دبای ہے جس سے میں زور زور سے رونے لگتا ہوں تبھی میں دیکھتا ہوں کہ حضرت عائشہ رض کے پیر آدھی جانگ تک ہی ڈھکی ہے اور انہوں نے چشمہ پہنا ہوا ہے جو آج کل بلی ولا طریقے کا ہوتا ہے میں روتے ہوئے میرے بغل میں بائیں طرف تین اور لوگ لیٹے ہیں جن میرے بلکل بغل والا جس کا نام اپنے آپ پتا چل جاتا ہے کہ زید ہے اس سے کہتا ہوں کہ تو وہ کہتاہے مجھے عادت ہے اور حضرت عائشہ رض ہمیں دیکھتے ہوئے مسکراتی رہتی ہیں ، پھر زید مجھ سے کہتاہے کہ فوج ابھی آرہی ہے، پھر اور بائیں طرف ایک پتلا سا کچا راستہ دکھائی دیتا ہے ،میں اس خواب کا ذار نہیں کرنا چہاتا تھا لیکن میں اس خواب کو اکسر سوچ کر پریشان ہو جاتا تھا کہ ایسا خواب کیوں آیا۔

    جواب نمبر: 171364

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1063-900/D=10/1440

    یہ سب پراگندہ خیالات ہیں ان کی طرف دھیان نہیں دینا چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند