• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 171111

    عنوان: دو خوابوں کی تعبیر اور امتحان میں اچھے رزلٹ کی دعا کی درخواست

    سوال: مجھے رمضان میں خواب دکھا کہ بہت 1.ساری لڑکیاں کھڑی ہیں اور میں ان لڑکیوں میں سے خوبصرت لڑکی کے ساتھ سے کس کرنے لگتا ہوں اور باقی سبھی لڑکیاں ن مجھے دیکھ رہیں ہوتی ہے تبھی میں اس لڑکی کے ساتھ تنہائی میں چلا جاتا ہوں مگر بہت کوشش کرنے کے باد بھی اپنا عضو تناسل اس کے اندام نہانی میں نہی ڈال پا رہا تھا اور مجھے شدید درد محسوس ہو رہا تھا مگر تبھی اچانک میرا منی جارج ہو جاتا ہے اور وہ لڑکی بھی غایب ہو جاتی ہے اور میں خود کو ایک محفل میں بیٹھاھا ہوا پاتا ہوں اور میرا عضو تناسل منی میں سب دیکھ رہے ہیں، اور ان میں سے کچھ لوگوں نے میرے پتلون کی چین بند کری ایسا پہلے بھی کافی مرتبہ ہو چکا ہے جب لوگو نے مجھے ننگے پن کی حالت میں دیکھا۔ میرے خواب کی جلد تعبیر فرمائیں ، مجھے بہت زیادا ڈر لگ رہا ہے میرے کچھ اگزام کا رزلٹ آنے والا ہے اور کچھ اگزام رمضان کے بعد ہونا ہے جو میری زندگی بدل سکتاہے ۔ (۲) اور میں خواب میں رمضان سے پہلے دیکھا تھا کہ میں اپنی بہنوں کے ساتھ زنا کر رہا ہوں پہلے دیکھتا تھا کہ ایک بہن کے ساتھ زنا کر رہا ہوں، میں ایک گناگار انسان ہوں جو نمازے چھوڑتا ہے اور اپنی زندگی میں کوئی کام وقت پر نہیں کرتا میں غیر شادی شدہ ہوں آپ سے گذارش ہے کہ میری اصلاح فرمائیں۔

    جواب نمبر: 171111

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:850-706/N=11/1440

    (۱- ۳): آپ کے خوابوں سے ایسامعلوم ہوتا ہے کہ آپ ملٹی میڈیا موبائل میں پڑکر گندہ اور فحش تصاویر اور ویڈیوز دیکھنے کے عادی ہیں یا آپ کو بدنگاہی کا مرض ہے ، جس کی وجہ سے آپ کے ذہن ودماغ میں گندے خیالات کا ہجوم رہتا ہے، پس اگر ہماری بات صحیح ہے تو آپ پہلی فرصت میں ان سب غلط کاموں سے توبہ کریں اور آئندہ ان سے دور رہنے کی بھرپور کوشش کریں، یہی آپ کے مسئلہ کا حل ہے ۔ اور اگر اوپر کی بات صحیح نہیں ہے تو آپ کے یہ خواب شیطانی ہیں اور گناہوں کی وجہ سے آپ پر شیطان حاوی ہے؛ لہٰذا آپ نماز، روزہ وغیرہ کے اہتمام کے ساتھ گناہوں سے بہ طور خاص پرہیز کریں اور آپ سوتے وقت آیت الکرسی، سورہ اخلاص، سورہ فلق اور سورہ ناس ۳، ۳/ مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کرلیا کریں، إن شاء اللہ جلد از جلد اس طرح کے خوابوں کا سلسلہ بند ہوجائے گا ، اور میں آپ کے لیے اللہ تعالی سے امتحان میں اچھے رزلٹ کی دعا کرتا ہوں، اللہ تعالی قبول فرمائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند