• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 170970

    عنوان: آداب مباشرت سے متعلق كس كتاب كا مطالعہ كرسكتے ہیں؟

    سوال: حضرت میں جاننا چاہتا ہوں کہ اداب مباشرت کے لیے کونسی کتابیں پڑھنی چاہئے؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں ۔

    جواب نمبر: 170970

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 947-876/M=10/1440

    کتاب ”آداب مباشرت“ (موٴلفہ ڈاکٹر آفتاب احمد صاحب) کا مطالعہ کر سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند