• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 170560

    عنوان: ٹوٹے ہوئے بالوں كو پھینكنا چاہیے یا دفن كرنا؟

    سوال: اسلام علیکم داڑھی کے ٹوٹے ہوئے بال کیا کرنا چاہیے پھینک دینا چاہیے یا دفن کرنا چاہیے جو کنگھی کرنے سے گرتے ہیں یا جو بال سیٹ کرنے کے وقت گرتے ہیں

    جواب نمبر: 170560

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1058-914/H=09/1440

    پاک جگہ میں دفن کر دینا سب سے بہتر ہے اگر دفن کا موقعہ نہ ہو اور پاک صاف جگہ میں رکھ دیں اس میں بھی کچھ حرج نہیں ناپاک جگہ اور گندگی میں نہ ڈالیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند