• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 170411

    عنوان: پریڈ كرتے وقت زمین پر پاؤ پٹخنا کیسا ہے؟

    سوال: زمین پر پاؤ پٹخنا کیسا ہے ؟ خاص طور سے اس وقت جب بچوں کو اسکول میں پریڈ کرواتے ہیں یا فوجی جب ساؤدھان ویشرام کرتے ہیں؟

    جواب نمبر: 170411

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:913-733/sn=9/1440

    زمین پر پاوٴں پٹخنا ایک مباح عمل ہے بہ شرطے کہ اس سلسلے میں کوئی فاسد عقیدہ آدمی نہ رکھتا ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند