متفرقات
>>
دیگر
سوال نمبر: 169902
عنوان: كیا آخرت میں علم حاصل كرنے كے بارے میں سوال ہوگا؟
سوال: کیا مرنے کے بعد جو سوالات ہوں گے ان میں علم حاصل کرنے سے متعلق بھی سوالات ہوں گے ؟ مثلاً قرآن سمجھ کر پڑھنا یا قرآن میں آنے والے احکامات اور مسائل کا معلوم ہونا یا احادیث کا علم جیسے نماز کے فرائض واجبات کا معلوم ہونا وغیرہ؟
جواب نمبر: 16990201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 819-680/B=08/1440
غیر ضروری علم حاصل کرنے کے بارے میں سوال نہ ہوگا بلکہ جو کچھ علم حاصل کیا ہے اس کے اوپر عمل کرنے کے متعلق سوال ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند