• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 169792

    عنوان: كیا جنات كی عمر تین چار سو سال كی ہوتی ہے؟

    سوال: (۱) کیا یہ سچ ہے کہ جنات کو تین سو /چار سو سال کی عمر ملتی ہے؟ (۲) دوسری بات یہ ہے کہ کیا خضر علیہ السلام مع چار سو ابدال ہر روز حرم مکی میں صبح کی اور عشاء کی نماز پڑھتے ہیں؟

    جواب نمبر: 169792

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 865-743/H=07/1440

    (۱) تین چار سو کی صراحت کے ساتھ کہیں دیکھنا ہمیں مستحضر نہیں۔

    (۲) اس روایت کی بھی تحقیق نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند