• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 168805

    عنوان: نیز انجکشن کے ذریعہ گابھن کرانا ؟

    سوال: ہمارے گھر ایک گائے (بقر) ہے وہ گابھن نہیں نکل رہی ہے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ایک کٹ (دودھ کا آلہ) اس گائے میں لگ جائے گی جس سے یہ دودھ دینے لگے گی، آیا (۱) اس طرح کٹ لگاکر دودھ نکالنا اور اس کو استعمال کرنا جائز ہے کہ نہیں؟ (۲) نیز انجکشن کے ذریعہ گابھن کرانا جائز ہے کہ نہیں؟

    جواب نمبر: 168805

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 548-468/D=06/1440

    (۱) دودھ نہ دینے والی گائے کا دودھ بذریعہ کٹ لینے اور اسے استعمال کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔

    (۲) جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند