• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 168735

    عنوان: کیا قبر پر مٹی ڈالنے کے بعد ہاتھ جھاڑ سكتے ہیں؟

    سوال: کیا قبر پر مٹی ڈالنے کے بعد ہاتھ نہیں جھاڑنا چاہئے ؟

    جواب نمبر: 168735

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 648-543/L=06/1440

    جھاڑ سکتے ہیں؛ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند