متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 168653
جواب نمبر: 16865301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
متین کے کیا معنی ہیں؟ کیا متانت کے ساتھ
کام کرنا سنت ہے؟
امام ومؤذن کو برا بھلا کہنا
2467 مناظرپینشن کے کسی حصے کو پیشگی حاصل کرنا
1057 مناظراکثر مجھ کو خواب میں ایسا ہوتاہے کہ جب بھی میں نیند سے بیدار ہونے کے قریب ہوتاہوں تو مجھ کو ایسا محسوس ہوتاہے کہ میں قبر میں جانے ولا ہوں اوریہ محسوس ہوتاہے کہ میں قبر میں ہوں ، اور مجھ کو کیا ہوگا؟ ایسا سوچ کر اٹھ جا تاہوں ۔ مہربانی کرکے مجھے اس کی تعبیر بتائیں۔
میں الحمد للہ سنت اور شریعت کے مطابق زندگی گزارنے کی کوشش کررہا ہوں، میرا ایک مسئلہ یہ ہے کہ میں اور میری بیوی ایک بچہ کے بعد فیملی پلاننگ کرائے ہیں۔ میری بیوی کا کہنا ہے کہ کچھ دنوں کے بعد اور بچے کے بارے میں سوچیں گے۔ الحمد للہ ہم اور بچے کی بھی طاقت رکھتے ہیں، کیا ایسا کرنا جائز ہے؟(۲) ایک مسئلہ اور ہے وہ یہ کہ الحمد للہ میں نے ۴/سال سے شرعی داڑھی رکھ لی ہے اور اب اکثر لوگ مجھے امامت کے لیے آگے کھڑا کر دیتے ہیں جب کہ میں اپنے آپ کو اس قابل نہیں سمجھتا ہوں۔(۳)اور مجھے ایک مسئلہ اور بھی اکثر درپیش آجاتا ہے وہ یہ کہ اکثر وضو کے بعد گیس کی تکلیف ہوجاتی ہے، کیا میں ایسی حالت میں نماز پڑھ سکتا ہوں، یا بار بار وضو کرنا پڑے گا؟ جوابات ذرا تفصیل سے دے کر مشکور فرمائیں۔
1661 مناظرمیں
کچھ کتابوں کے نام جاننا چاہتاہوں جو میں اپنی ہونے والی بیوی کو تحفہ میں دے
سکوں؟