متفرقات - دیگر

India

سوال # 168418

ہم نے خود کو کئی مرتبہ ہاتھوں پر دوڈتے دیکھا ہے بالکل پیر کو سلا کر اور پیر زمین سے تھوڑا اٹھا ہوا ،اور بہت تیزی سے دوڑتے ہیں اور آس پاس کے سارے لوگ حیرت سے ہمیں دیکھتے ہیں۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتا دیں۔ مہربانی ہوگی۔

Published on: Feb 4, 2019

جواب # 168418

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 708-568/B=05/1440



اس خواب سے بظاہر آپ کی رُسوائی اور ناکامی کی طرف اشارہ معلوم ہوتا ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات