متفرقات - دیگر

India

سوال # 168240

کسی کا حق مارنے کا عذاب نیامیں ملتا ہے ؟ تفصیل سے وضاحت فرمائیں۔

Published on: Feb 3, 2019

جواب # 168240

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 542-489/M=05/1440



کسی کا حق مارنا گناہ ہے اگر اللہ نے چاہا تو اس کی سزا دنیا میں بھی مل سکتی ہے اور آخرت میں اس کی جو سزا مقرر ہے وہ الگ ہے۔ سوال میں حق سے کونسا حق مراد ہے اور حق مارنے کی کیا صورت ہے اس کو واضح کرکے سوال کرنا چاہئے تھا۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات