متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 167911
جواب نمبر: 16791101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 392-334/D=05/1440
مسجد کے مائک سے جنازہ اور جنازہ کی نماز کا اعلان کرنا جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں ایک انڈین ہوں میری عمر ساٹھ سال سے زیادہ
ہے اور بہت دنوں سے سعودی عربیہ میں کام کرتا ہوں۔ بہت سی مرتبہ میں خواب میں اپنے
آپ کو بالکل ننگا دیکھتا ہوں۔ گزشتہ رات، میں نے اپنے آپ کو ایک مسجد میں وضو کرتے
ہوئے دیکھا لیکن بالکل ننگا تھا۔ پہلے موقع پر میں نے امام سیرین کے تعبیر نامہ کا
اردو ترجمہ پڑھا جس میں کسی عالم نے اپنی رائے بیان کی تھی کہ اپنے آپ کو ننگا دیکھنا
اچھی علامت نہیں ہے، لیکن ایک یا دو نے ذکر کیا تھا کہ اگر مومن ایسا دیکھے تو یہ
اس کے ایمان کی مضبوطی ہے او رکافر اور مشرک کے لیے بدنامی کی دلیل ہے۔ برائے کرم
آپ اس پر اپنی رائے عنایت فرماویں؟
کیا کوئی اور کائنات بھی ہے جہاں ہمارے جیسے لوگ رہتے ہیں اور جن کی ہمارے جیسی زندگیاں بھی ہیں؟ مجھے سوال پوچھنے کا سلیقہ نہیں، اگر ایسا کچھ یا اس جیسا کچھ ہے تو ضرور بتائیں اور اگر کوئی عربی عبارت دیں تو اس کا ترجمہ بھی کردیں کیونکہ میں عربی سے نابلد ہوں۔
1538 مناظرمیں نے کافی پہلے ایک خواب دیکھا تھا۔ رات کا وقت ہے اور ہم اپنے گھر کی چھت پر ہیں سب روشنی بند ہے کچھ چیخ وپکار ہورہی ہے اور مجھے پتا چلتاہے کہ جیسے حکومت لوگوں کو مار رہی ہے۔ میرے والدین اور دوسرے کچھ لوگ سب ڈر رہے ہیں پھر اچانک ایک عجیب منظر دیکھتاہوں کہ مغرب سے کچھ بائیں طرف پر اندھیرے میں ایک سفید لکیر زمین کی متوازی آسمان کی طرف جاتی ہے بار بار ایسا محسوس ہوتاہے جیسے یہ نور ہے۔ اور پھر ایسا لگتاہے جیسے اللہ کا عذاب ہورہا ہے۔
1528 مناظرکیا مساجد میں موبائل فون کا استعمال شرعاً نا جا ئز ہے ؟
2090 مناظربندے نے ایک خواب دیکھا ہے برائے کرم تعبیر
بتائیں۔ بندہ تقریباً چھ سات برس سے دعوت و تبلیغ کی محنت سے وابستہ ہے اور ہمیشہ
گناہوں سے بچنے کی فکر میں رہتاہے۔ الحمد للہ ثم الحمدللہ شریعت کا پابند ہی، عمر
چھبیس سال ہے ،نام مدثر احمد ہے۔ خواب دیکھا کہ میری ماں زمین پر بیٹھی ہیں میں
کرسی یا پلنگ پر بیٹھا ہوں۔ ماں مجھے پینے کے لیے دودھ دیتی ہیں میں پینے سے پہلے
حمداً کثیرا طیبا مبارکا فیہ پڑھ کر پی لیتا ہوں۔ پھر دوبارہ ایک گلاس دودھ دیتی ہیں
میں اس گلاس میں سے صرف ایک گھونٹ صرف حمداً کہہ کر پیتا ہوں۔ پیتے ہی میری روح
اللہ کھینچ لیتا ہے۔ مجھے خواب میں محسوس ہوا کہ میری روح کھینچتے ہی دودھ کا گلاس
ہاتھ ہی میں رہتا کہ میرا بدن ایک سمندر میں جاگرتا ہے۔