متفرقات - دیگر

India

سوال # 167495

حضرت میں نے خواب دیکھا کہ میں سمندر میں چل رہا ہو ایسا لگ رہا ہے کہ میں حج کے لیے جارہا ہوں اور میرے پیچھے بیوی اور اس سے پیچھے والد صاحب اور والدہ صاحبہ بھی ہیں برائے مہربانی اس کی تعبیر بتا کر شکریہ کا موقع ملاحظہ فرمائیں۔

Published on: Dec 23, 2018

جواب # 167495

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 518-387/B=04/1440



اس بات کی طرف اشارہ معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو آپ کے والد کو اور بیوی کو سب کو حج کی سعادت نصیب ہوگی۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات