• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 167247

    عنوان: قرآن و سیرت اور نہج صحابہ سے شوری کی شرعی حیثیت بیان فرمائیں

    سوال: قرآن و سیرت اور نہج صحابہ سے شوری کی شرعی حیثیت بیان فرمائیں۔ جزاک اللہ

    جواب نمبر: 167247

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 397-345/L=04/1440

    شوریٰ کی شرعی حیثیت کو سمجھنے کے لئے اس نام سے لکھی گئی کتاب ”شوریٰ کی شرعی حیثیت“ موٴلف حضرت مولانا ریاست علی صاحب بجنوری علیہ الرحمہ سابق استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند کا مطالعہ کر لیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند