متفرقات - دیگر

India

سوال # 167068

اللہ آپ کے اس عمل کو قبول فرمائے۔
میرا سوال یہ ہے کہ میرے دوست نے خود کے لیے بینک سے لون لیا ہے ، مجھے پیسوں کی ضرورت ہے، کیا میں اپنے دوست سے قرض لے سکتاہوں بنا کوئی سود کے؟
براہ کرم، جواب دیں۔

Published on: Dec 16, 2018

جواب # 167068

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:305-243/sd=4/1440



جی ہاں !آپ اپنی ضرورت کے لیے دوست سے لون لی ہوئی رقم میں سے قرض لے سکتے ہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات