• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 167032

    عنوان: حنفی اور شافعی دونوں مسائل سے متعلق جانکاری والی كتاب كی رہنمائی

    سوال: مجھے ایسی کتابوں کے نام بتائیں جن میں حنفی اور شافعی دونوں مسائل سے متعلق جانکاری ہو حدیث کے حوالے سے جیسے کہ غسل ، وضو، نماز ، زکاة وغیرہ، کتابوں کے نام بتائیں یا ڈاؤن لوڈ لنک بھیجیں۔

    جواب نمبر: 167032

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 417-315/B=3/1440

    ”الفقہ علی المذاہب الأربعہ“ عبد الرحمن الجزائری، اس میں چاروں اماموں کے مذاہب و دلائل بیان کئے گئے ہیں۔ یہ عربی زبان میں ہے اس کو منگوا کر مطالعہ فرمائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند