متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 166753
جواب نمبر: 16675301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 215-194/D=3/1440
اس موضوع پر علامہ بن القیم الجوزیہ کی ایک کتاب ”طب نبوی“ ہے حکیم عزیز الرحمن مئوی نے اُردو میں اس کا ترجمہ کیا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرنا چاہتا ہوں۔کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرنے کے لیے کوئی عمل ہے؟ (۲) اگر کسی کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہو تو کیا اس کو دوسروں کو بتانا چاہیے یا نہیں؟
2519 مناظرالسلام عليكم و رحمة الله و بعد، فأنا مستني الحاجة إلي أن أقف علي ما إذا كان يجوز لي أن أطلب وظيفة كأستاذ في إحد الجامعات/المعاهد التعليمية المؤسسة من قبل الجماعة الإسلامية بنجلاديش؛ لإنني أنا قد وصل إلي كتاب ينص علي أن شيخ الإسلام حضرة حسين أحمد المدني -نور الله مرقده- قد أفتي بأنه لا يجوز لأحد أن يشارك مع أنصار الجماعة الإسلامية في أي عمل من الأعمال. فكل مرجو من قبلكم أن تردوا علي بفتيا حول القضية۔ و السلام عليكم و رحمة الله و بركاته.
1063 مناظراگر كوئی كھانا بھیجے تو برتنوں كا كیا حكم ہے؟
1429 مناظرمیرے صرف دو لڑکے ہیں۔ میں نے تقریباً فجر کے وقت خواب دیکھا کہ میرا چھوٹا لڑکا مجھے مارنے کے لیے آتا ہے اور میرے بڑے لڑکے اور میرے شوہر کے سر چھوٹے بچے کے بدن پر ہیں ان تمام کے ہاتھ میں انجکشن ہیں۔ میں اپنے آپ سے کہہ رہی ہوں کہ وہ لوگ مجھ کو مارنے کے لیے آرہے ہیں اورمیں مدد کے لیے چلا رہی ہوں۔ اسی وقت میرا بھائی جوکہ ایک ڈاکٹرہے صرف مجھ کو دیکھ رہا ہے۔ اچانک میں محسوس کررہی ہوں کہ میں آزاد ہورہی ہوں۔ اس کے بعد میں اپنے بھائی سے بات کرتی ہوں کہ تم آگے کیوں نہیں آئے جب میں چلا رہی تھی؟ اس نے جواب دیا کہ تم مری نہیں اس کے بعد میری آنکھ کھل گئی۔
1904 مناظر