• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 166161

    عنوان: بینک کی کمائی سے مکان بنانا

    سوال: میں ایک سرکاری بینک میں برانچ منیجر ہوں، میں یہ ملازمت چھوڑنے جارہاہوں کیوں کہ یہ اس کا کرنا گناہ ہے۔ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں کہ کیا میں اپنی بینک کی کمائی سے اپنا مکان بنا سکتاہوں؟

    جواب نمبر: 166161

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 186-160/M=2/1440

    احتیاط و سلامتی اس میں ہے کہ بینک کی کمائی سے مکان بنانے کے بجائے دوسری بے غبار رقم سے بنانے کا نظم کرلیں تو بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند