• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 164787

    عنوان: کیا ہندوستان کے قانون کو شرعی عدالت کا حکم حاصل ہے ؟

    سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ اگر کوئی عورت شادی کے بعد اپنے شوہر پر شوہر کے عدم موجودگی میں نا مرد ہونے کا الزام لگا ئے اور ہندوستان کا قانون شوہر کے عدم موجودگی میں ہی نکاح کو فسخ کردے تو کیا یہ فسخ صحیح جائیے گا ؟ جبکہ شوہر کا دعویٰ ہے کہ اس کو واقعہ کی اطلاع نہیں ہے ۔جواب مدلل مرحمت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 164787

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:8357-1082/B=12/1439

    ایسا فیصلہ یکطرفہ عدالت عالیہ کی طرف سے ناممکن ہے اگر ایسا کوئی فیصلہ آپ کے پاس ہو تو پوری مسل کے ساتھ اس فیصلہ کی کاپی بھی پیش فرمائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند