• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 164746

    عنوان: كیا الٹی بنیان پہننے سے جادو كا اثر نہیں ہوتا؟

    سوال: ٰ عرض خدمت یہ ہے کہ الٹی بنیاین پہننا کیسا ہے ؟ میں نے سنا کہ الٹی بنیان پہننے سے جادو کا اثر نہیں ہوتا۔ اس سے متعلق صحیح معلومات ارسال فرمائیں عین نوازش ہوگی۔

    جواب نمبر: 164746

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1445-1275/D=1/1440

    ایسی کوئی بات کتب فقہ یا حدیث میں ہماری نظر سے نہیں گذری۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند