• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 161552

    عنوان: کیا کچھوا کو گھر میں پالتو جانور کے طورپر رکھنا جائز ہے؟

    سوال: کیا کچھوا کو گھر میں پالتو جانور کے طورپر رکھنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 161552

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1096-890/sd=8/1439

    گھر میں پالتو جانور کے طور پر کچھوا پالنا جائز ومباح ہے بہ شرطیکہ اس کی غذا وغیرہ کا مناسب بند وبست کیا جائے۔ وأما إمساک الحمامات للاستئناس فمباح (الدر المختار مع رد المحتار، کتاب الحظر والإباحة، باب الاستبراء وغیرہ، فصل في البیع وغیرہ، ۹/۵۷۵، ط: مکتبہ زکریا دیوبند) قولہ: ”وأما للاستئناس فمباح“ قال فی المجتبی رامزا: لا بأس بحبس الطیور والدجاج فی بیتہ، ولکن یعلفہا الخ، فتاوی قارئ الہدایة: سئل ہل یجوز حبس الطیور المفردة وہل یجوز عتقہا، وہل فی ذلک ثواب؟ الخ فأجاب: یجوز حبسہا للاستئناس بہا، وأما إعتاقہا فلیس فیہ ثواب (رد المحتار)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند