• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 161434

    عنوان: خواب دیکھا کہ میری ماں کو ایک خنزیر نے ان کے گلے پر کانٹ لیا....

    سوال: تقریباً ایک مہینہ پہلے میں نے خواب دیکھا کہ میری ماں کو ایک خنزیر نے ان کے گلے پر کانٹ لیا۔ مگر میری ماں کا انتقال ہوئے ۵سال گزر گئے ہیں۔

    جواب نمبر: 161434

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1012-924/M=8/1439

    اپنی مرحومہ ماں کے لئے زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب اور دعاء مغفرت کا اہتمام کیا کریں۔ خواب میں اسی جانب اشارہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند