متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 161299
جواب نمبر: 16129931-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 985-759/SN=8/1439
اس طرح کی کوئی بات کسی معتبر کتاب میں ہماری نظر سے نہیں گذری، یہ بے سند بات معلوم ہوتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا بڑا بیٹا حذیفہ (عمر آٹھ سال) سنتا ہے
بولتا نہیں ہے، البتہ دیڑھ سال کی عمر میں کچھ ٹوٹے پھوٹے لفظ بولتا تھا۔ اب ہر
وقت اچھلتا رہتا ہے۔ کوئی بات یا چیز ا س کی مرضی کی نہ ہو تو بالکل توجہ نہیں
دیتا۔ پیشاب ، پائخانہ کا اکثر اشارہ نہیں دیتا۔ ڈاکٹر حضرات نے ایک نفسیاتی
بیماری [آٹیسم] بتائی ہے جس کا فی الحال کوئی علاج نہیں ہے۔ بہت سے روحانی علاج
والے حضرات سے رابطہ کیا تو اکثر نے اس کو پیدائشی اثر کہا۔کافی عملیات کے باوجود
کوئی بہتری نہیںآ ئی۔ اس سے چھوٹے تین بچے بالکل صحیح بولتے ہیں اوران کا رویہ بھی
ٹھیک ہے۔ اس کے متعلق تین خواب دیکھے گئے ہیں : (۱)پہلا خواب میری والدہ (حذیفہ کی دادی) نے
دیکھا کہ ایک کالا سانپ حذیفہ پر حملہ کرنے والا ہے۔ میری اہلیہ (حذیفہ کی والدہ)
خواب میں ہی چلاکر میری والدہ کو متوجہ کرتی ہیں۔ پھر میری والدہ ایک چاقو سے سانپ
کے ٹکڑے کردیتی ہیں۔ حذیفہ کو وہ سانپ کوئی نقصان نہیں دے سکتا۔ .....
کچھ
دنوں پہلے میں نے خواب میں پندرہ بیس چاند دیکھے اسی خواب میں میں نے کہا کہ اب
قیامت کو بہت کم دن بچے ہیں ایک ہفتے میں قیامت آجائے گی۔ باقی تفصیل یاد نہیں ہے۔
برائے کرم تعبیر بتائیں۔
کیا چاردیواری کے اندر کعبہ کی طرف پیٹھ کرنے کی اجازت ہے؟
4112 مناظرہمارے یہاں ایک آدمی ہے جو کہتاہے کہ میرے پاس جناتوں کے بادشاہ ہیں اور سورہ طارق اورسورہ شمس پڑھ کر بند آنکھ پر پھونکتا ہے تو ہماری بند آنکھ میں روشنی ہوجاتی ہے اور ہمیں جو وہ کہتا ہے سنائی اور دکھائی دیتا ہے مثلاً کعبہ دیکھو ،مدینہ دیکھو، اپنا گھر دیکھو ،اپنا گھر اپنے آپ کو۔اوراس طرح وہ روحانی علاج دکھا کر کرتا ہے اور اس عمل کو وہ مراقبہ کا عمل کہتا ہے میں خود اس بات کا شاہد ہوں۔ کیا یہ ممکن ہے کہ جو میں دیکھتا ہوں وہ صحیح ہے اس سے کوئی شرک تو نہیں ہورہا؟
1708 مناظروہ کونسی عورت ہے جس کاشوہر بھی نبی والد بھی بیٹا بھی؟
3740 مناظر