متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 158888
جواب نمبر: 15888831-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 612-479/sd=5/1439
مسجد کی دیوار پر پوسٹر لگانا درست نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے خواب میں کئی باریکھا کہ میں سورہٴ فاتحہ، سورہٴ بقرہ، سورہٴ اخلاص ، سورہٴ ناس اور سورہٴ فلق پڑھ رہا ہوں۔اس کی تعبیر کیا ہے؟
میں
اپنی لڑکی کی شادی شدہ زندگی کے بارے میں ایک سوال کرنا چاہتاہوں۔میری لڑکی کا نام
مزمل ہے، اس کی شادی کو بارہ سال ہوگئے ہیں۔ اس کے شوہر کا نام ڈاکٹر سعود ببیرے
ہے۔ اس کی شادی کے بعد اس کے لڑکے کی پیدائش دو سال کے اندر ہوئی تھی۔ گزشتہ سات
سال سے میری لڑکی کے شوہر نے اچانک اپنی بیوی یعنی میری لڑکی کے ساتھ جنسی تعلقات
قائم کرنا بند کردیا ہے۔ میں ، میری بیوی اور میری بڑی لڑکی کو یہ بات پانچ سال
پہلے معلوم ہوئی۔ میری بیوی نے اس بات کو مزمل سے کئی مرتبہ کہا اور میری بیوی نے
اس سے کہا کہ ہم تمہارے شوہر سے اس کے بارے میں بات کریں گے تاکہ ہم اس پریشانی کا
حل کرسکیں۔ ڈاکٹر سعود اس کو بیلٹ سے مارتے تھے اور اس کیساتھ بہت برابرتاؤ کرتے
تھے۔ ہم اس سے کہا کرتے تھے کہ اپنے شوہر کو طلاق دے دے اور گھر واپس آجائے اور یہ
کہ اللہ مہربان ہے وہ اس کے لیے سب کچھ کردے گا لیکن وہ اپنے لڑکے کی وجہ سے خوف
کھاتی تھی۔......
تراویح میں ہدیہ لینے والے حافظ كے پیچھے پڑھی گئی تراویح كا حكم
8338 مناظرعصر جدید میں جرائم کی تفتیش اور ثبوت جرم کے لیے جو ذرائع اور وسائل ایجاد ہوچکے ہیں مثلاً پوسٹ مارٹم، فنگر پرنٹ وغیرہ کیا صرف ان کی بنیاد پر شریعت میں فیصلہ کرنے کی گنجائش ہے؟
1649 مناظرمیں نے خواب میں دیکھا کہ آسمان پر ایک طرف اللہ کا نام ہے اور دوسری طرف محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام ہے۔ اور دوسرے خواب میں میں نے دیکھا کہ ایک پہاڑ ہے جس کے دامن کے ساتھ صاف و شفاف پانی ہے، اس کے ساتھ ایک گہری کھائی ہے وہاں سے ایک ٹرک جو مکمل طور پر لوڈ ہوتا ہے، میں اس کو گزرنے سے منع کرتا ہوں مگر وہ گزر جاتا ہے۔ میں اس دوران سبحان اللہ کہہ دیتا ہوں ۔اس دوران کوئی مجھے کہتا ہے کہ یہ خواجہ چشتی کی برکت کی وجہ سے یہاں سے گزر گیا۔ آپ سے گزارش ہے کہ خواب کی تعبیر بتائیں۔
8127 مناظرسرمہ لگانے کا سنت طریقہ کیا ہے؟ اور کس وقت لگایا جائے؟کیا ہر روز لگانا چاہیے؟
میں نے گیس کا ایک چولہادیکھا جو کہ رات کو میرے گھر میں بغیر کسی مقصد کے یوں ہی جل رہا تھامختلف کمروں میں جس میں بھی میں جاتا تھا۔میں نے ہر ایک سے پوچھا کہ یہ چولہا جلتا ہوا کیوں چھوڑ دیا ہے،اس میں پیسہ کو ضائع کرنا ہے۔برائے کرم اس خواب کی تعبیر عنایت فرماویں۔
1791 مناظر