• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 158887

    عنوان: لڑکیوں کا مدرسہ چلانا کیسا ہے ؟

    سوال: لڑکیوں کا مدرسہ چلانا کیسا ہے ؟ اور ان کی فیس متعین کرنا کیسا ہے ؟ اور چندہ کرنا کیسا ہے ؟ براہ کرم، جواب مرحمت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 158887

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 611-478/sd=5/1439

     لڑکیوں کے مدرسہ چلانے اور اس کے لیے چندہ کرنے کی بہت سی شرائط ہیں، کس طرح مدرسہ چلانے سے متعلق سوال کرنا چاہتے ہیں ؟ وضاحت کے ساتھ سوال کریں، آپ کا سوال پوری طرح واضح نہیں ہے ۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند