متفرقات - دیگر

India

سوال # 158668

ہم ایک مکان بنا رہے ہیں اور جس پلاٹ میں بنا رہے ہیں وہ پلاٹ مسجد سے لگا ہوا ہے، مسجد تقریباً بیس سال پرانی ہے، ہمیں دو منزل بنانی ہے، دوسری منزل مسجد کے مینار سے تھوڑی اونچی جائے گی، تو آپ بتائیں کہ بناسکتے ہیں کیا؟

Published on: Feb 11, 2018

جواب # 158668

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 613-453/SN=5/1439



جی ہاں! صورت مسئولہ میں آپ اپنا مکان اس طرح بناسکتے ہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات