متفرقات - دیگر

India

سوال # 157063

حضرت، کیا امر بالمعروف اور نہی عن المنکر نہ کرنا گناہ کبیرہ ہے؟

Published on: Jan 8, 2018

جواب # 157063

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:398-361/B=4/1439



امر بالمعروف اور نہی عن المنکر فرض کفایہ ہے اگر کوئی مسلمان یہ کام نہ کرے تو سب مسلمان گناہ گار ہوں گے اور چونکہ دنیا میں بے شمار لوگ یہ کام کررہے ہیں اس لیے اگر آپ نہ کرسکیں تو گنہگار نہ ہوں گے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات