• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 155339

    عنوان: میں اکثر خواب میں دیکھتا ہوں کہ میں جنگل میں ہوں .....

    سوال: میں اکثر خواب میں دیکھتا ہوں کہ میں جنگل میں ہوں اور کچھ لوگ میرے ساتھ ہیں کہ اتنے میں ان لوگوں کے پیچھے شیر لگ جاتا ہے، وہ ان میں سے کسی کو مار دیتا ہے یا زخمی کردیتا ہے، پھر وہ میرے پیچھے بھی لگ جاتا ہے مگر میں ہمیشہ بچ جاتا ہوں، اس کی کیا تعبیر ہے؟

    جواب نمبر: 155339

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 61-57/D=1/1439

    دشمن سے بچ نکلنے کی طرف اشارہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند