• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 153492

    عنوان: زنا سے بچنے کے لیے مشت زنی کرنا؟

    سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ آجکل کے شادی شدہ لوگ بیرون ملک رہتے ہیں اور ان کی بیویاں ان کے اپنے ملکوں میں ہوتی ہیں، تو اس صورت اپنی ضرورت ہاتھ یا ران کے درمیان اپنے خاص کو مل کے پوری کرسکتا ہے ؟

    جواب نمبر: 153492

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1241-1205/B=11/1438

    ہاتھ سے مشت زنی کرنا تو ممنوع ہے البتہ کبھی شدت شہوت میں زنا سے بچنے کے لیے اپنی ران سے مل کر اپنی شہوت پوری کرلی تو کوئی حرج نہیں، بہتر شکل یہ ہے کہ صبر کرے اور روزہ رکھے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند