متفرقات - دیگر

pakistan

سوال # 153404

جنات ہڈی اور گوبر کہاتے ہیں لیکن جنات تو انسان سے پہلے پیدا ہوئے تھے جب انسان نہیں تہا تو دوسرے جانور بہی نہیں تہے تو جنات نے اس وقت کیا کہاتے تھے ؟

Published on: Aug 12, 2017

جواب # 153404

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 1219-1137/sn=11/1438



یہ غیر ضروری تحقیق ہے، اس میں پڑکر اپنا قیمت وقت ضائع نہ کریں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات