• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 153383

    عنوان: میں نے خواب میں جنازے دیکھے ہیں

    سوال: میں نے خواب میں جنازے دیکھے ہیں ،جنازے ان لوگوں کے تھے جو اللہ کے راہ میں ہیں، گویا کی خواب میں انہیں شہید پایا ۔ خواب کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 153383

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1224-1194/N=11/1438

    خواب میں جنازہ والوں کی عزت وبلندی اور بزرگی کی طرف اشارہ معلوم ہوتا ہے اور یہ ان کے اعمال صالحہ اور تقوی کا اثر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند