• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 151838

    عنوان: خواب میں اپنے آپ کو کپڑے کی دوکان سے کپڑے خریدتے ہوئے دیکھا

    سوال: میں نے خواب میں اپنے آپ کو کپڑے (garments) کی دوکان سے کپڑے خریدتے ہوئے دیکھا ۔ وہ دوکان میرے دوست کی تھی لیکن اصل میں اس کی کوئی کپڑے کی دوکان نہیں ہے۔

    جواب نمبر: 151838

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1083-976/H=9/1438

    ماشاء اللہ اچھا خواب ہے، آپ دونوں کو ان شاء اللہ ایک دوسرے سے دینی ودنیاوی فوائد پہنچنے کی توقع ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند