متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 151651
جواب نمبر: 15165101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1050-917/H=8/1438
اچھا خواب ہے، ماشاء اللہ۔ تعبیر یہ ہے کہ ان شاء اللہ حلال مال حاصل ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے اپنے خواب میں بڑا سمندر دیکھا، اس کا کیا مطلب ہے؟
2668 مناظرمیں اپنے دو خوابوں کی تعبیر جاننا چاہتی ہوں۔ (۱)ایک صبح میں نے نو بجے کے قریب دیکھا کہ میرے والد صاحب مجھ سے اس دعا کو بہت زیادہ پڑھنے کو کہہ رہے ہیں: اللہم اجل لنا و سہل لنا۔ پریشانی یہ ہے کہ میں نے اس طرح کی دعا کسی کتاب میں نہیں پڑھا ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے؟ اور اس خواب کا کیا معنی ہے؟ (۲)میں بچوں کی پیدائش کو لے کر بہت زیادہ مایوس ہوں میری شادی کو تقریباً دو سال ہوگیا ہے۔ میں نے ایک دن خواب دیکھا کہ میں ایک بہت ہی صحت مند اور خوبصورت لڑکے کی ماں ہوں۔ لیکن میں حیران ہوں کہ میں اس کی امید نہیں کررہی تھی تو کیسے ہوا کہ میں اس کی ماں ہوں اور میں اس کو دودھ پلا رہی ہوں۔ نیز اس کی وجہ سے ہمارے گھر میں ایک بہت بڑی تقریب ہے جو کہ گھر میں جاری ہے۔ برائے کرم مجھ کو ان کی تعبیر عنایت فرماویں۔
2892 مناظراکثر لوگ یہ کہتے
ہیں کہ یہ دنیا اور اس کی نعمتیں ہمیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ میں ملی۔
کیا یہ بات قرآن اور حدیث سے ثابت ہے؟
عصر جدید میں جرائم کی تفتیش اور ثبوت جرم کے لیے جو ذرائع اور وسائل ایجاد ہوچکے ہیں مثلاً پوسٹ مارٹم، فنگر پرنٹ وغیرہ کیا صرف ان کی بنیاد پر شریعت میں فیصلہ کرنے کی گنجائش ہے؟
1653 مناظرشرعی قوانین كا نفاذ ہوئے بغیر كیا دین كا مقصد پورا ہوسكتا ہے؟
1065 مناظر