• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 150040

    عنوان: صحبت کے دوران غلطی سے بیک سائڈ (دُبر) میں دخول ہو گیا

    سوال: صحبت کے دوران غلطی سے بیک سائڈ (دُبر) میں دخول ہو گیا جب کہ میرا کوئی ایسا ارادہ نہیں تھا، اس کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں، اور مجھے پتا تھا کہ اورل سیکس حرام ہے۔

    جواب نمبر: 150040

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 704-680/B=7/1438

    یہ آپ سے حرام کام کا ارتکاب ہوا، سچی توبہ آپ پر لازم ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند