• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 148746

    عنوان: قبرستان کے بغل میں بیت الخلا کی ٹنکی بنانا کیسا ہے

    سوال: کیا مسجد کے لئے قبرستان کے بغل میں بیت الخلا کی ٹنکی بنانا جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 148746

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 607-524/SN=5/1438

    اگر ٹنکی کا غلاظت آمیز پانی قبرستان میں نہ بہے تو بنا سکتے ہیں، کوئی حرج نہیں ہے۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند