• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 148012

    عنوان: شداد کس ملک کا باشندہ تھا

    سوال: آپ یہ بتلادیں کہ شداد کس ملک کا باشندہ تھا اور اس نے جنت کس صوبے میں بنوایا تھا؟

    جواب نمبر: 148012

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 407-455/Sn=5/1438

    یہ سوال غیر ضروری ہے، آدمی کو چاہیے کہ ایسی چیزوں سے مطلب رکھے اور ان امور سے متعلق معلومات حاصل کرے جن میں اس کے دین یا دنیا کی بھلائی ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند