• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 147098

    عنوان: امام کا مسجد کے حجرے میں عطر وغیرہ بیچنا؟

    سوال: کیا امام مسجد مسجد کے حجرے میں عطر وغیرہ بیچنے کے لیے رکھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 147098

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 295-244/B=3/1438

     

    رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند