• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 146808

    عنوان: علاج ومعالجہ كی كتاب؟

    سوال: براہ کرم، ہندی یا اردو زبان میں ایسی کتاب کا مشورہ دیں جس میں ذکر ہو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس طرح اپنے اور دوسرے لوگوں کی بیماریوں کا علاج کیا قرآن اور پودے کے ذریعے ؟

    جواب نمبر: 146808

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 222-197/N=4/1438

     

    نبوی طب اور علاج ومعالجہ کے سلسلہ میں اردو یا ہندی زبان میں کوئی کتاب میری نظر سے نہیں گذری؛ البتہ عربی میں علامہ ذہبی اور علامہ ابن القیم (رحمہما اللہ) کی بہت عمدہ اور مفید کتابیں ہیں، دونوں کا نام:الطب النبوي ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند